کیچ ( ہمگام نیوز ) نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کر لیا.
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن کیچ کے علاقے تمپ سرنکن کے رہائشی آصف ولد اسماعیل کو نامعلوم مسلح افراد نے حراست میں لے کر اغوا کرلیا.
مقامی ذرائع کے مطابق آصف تمپ سے زعمران جارہا تھا راستے میں مسلح افراد نے انہیں حراست میں لے کر اغوا کرلیا.