سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپنجگور :شہیدمحمد یونس کا بیٹھا یوسف بلوچ تاحال بازیاب نہ ہوسکا

پنجگور :شہیدمحمد یونس کا بیٹھا یوسف بلوچ تاحال بازیاب نہ ہوسکا

کیچ(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق یوسف ولد شہید محمد یونس کو 17 جنوری 2019 کو ایف سی کے زمہ داروں نے پنجگور ایف سی ہیڈ کواٹر میں بُلا کر زبردستی گرفتار کرکے جبری طور اغوا کر دیا، جو تا حال ان کے قید میں ہے ۔ان کے فیملی نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوسف بلوچ کی بازیابی میں کِردار ادا کریں ۔ واضح رھے کہ یوسف بلوچ کے والد محمد یونس کو 22 نومبر 2011 کو ایف سی نے  تربت کے  علاقے مند شیراز میں شہید جلیل ریکی کے ساتھ شہید کرکے ان کے لاشوں کو پھینک دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز