یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںفورسز پرحملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی این ایل ایف

فورسز پرحملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی این ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بی این ایل ایف کے ترجمان نوہان بلوچ نے دعوایٰ کیا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب مند گوک ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس سے ریاستی فورسز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا.اس طرح کی کاروائیاں منزل کی حصول تک جاری رہینگے. بی این ایل ایف بلوچ قوم کی مکمل سیاسی سماجی اور مساوات پر مبنی نظام کی حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز