چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپاکستانی فورسز کی قید سے ایک بلوچ فرزند بازیاب

پاکستانی فورسز کی قید سے ایک بلوچ فرزند بازیاب

حب چوکی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ٹارچر سیل سے ایک بلوچ نوجوان بازیاب ہو گیا.

تفصیلات کے مطابق 17 جون 2019 کو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے تحصیل حب چوکی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا بلوچ فرزند بجار ولد قادر داد سکنہ دشت تولگی گزشتہ روز بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز