خاران(ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل خاران شہر میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔
مذید اطلاعات کے مطابق کریم نوشیروانی کے لگائے ہوئے کیمپ کی طرف سے زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ۔تاہم اس دھماکے سے ہونے والی نقصانات کا معلوم نہ ہوسکا۔