چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپنجگور:پاکستانی فورسز نے بلوچ طالب علم شاہ نزر کو جبری اغواء کر...

پنجگور:پاکستانی فورسز نے بلوچ طالب علم شاہ نزر کو جبری اغواء کر لیا

پنجگور (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے15اگست 2019 کو مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور جاوید چوک نزد ماڈل اسکول چتکان سے شام کے وقت بلوچ طالب علم شاہ نزر بلوچ کو جبری طور پر اغواء کر لیا گیا .
تفصیلات کے مطابق چار دن پہلے پنجگور سے پاکستانی فورسز اور بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے پروم کلکشان کے رہاہشی ایک بلوچ طالب علم شاہ نظر ولد خدا نظر کو اغواء کر لیا گیا،جن کی فیملی کو تاحال ان کےخیریت بارے کچھ بھی معلوم نہیں !

یہ بھی پڑھیں

فیچرز