چمن(ہمگام نیوز ڈیسک) مانیٹرنگ نیوزڈیسک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جمعیت طلباء اسلام تحصیل چمن کے کنوینر حافظ حمد اللہ کا بھائی مطیع اللہ عابد افغانستان کے شہر قندھار میں امریکیوں سے لڑتے ہوئے ہلاک ہوئے ہے۔