چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکیچ : پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست بعد لاپتہ

کیچ : پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست بعد لاپتہ

کیچ ( ہمگام نیوز ) پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک شخص حراست بعد لاپتہ ہوگیا۔

 اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی فوج نے کیچ سے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے 4ستمبر کو کیچ کے علاقے پیدراک سے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

حراست کے  بعد لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت عثمان مقبول کے نام سے ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز