کوئٹہ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع پنجگور میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ
منگل کی رات کو سرمچاروں نے ساڑھے بارہ بجے ضلع پنجگور رخشان کور (ندی) میں قائم فوجی چوکی کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنا کردو اہلکار کو ہلاک اور دو کو زخمی کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔


