چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںغلام نبی مری ولد حاجی صالح محمد کو بازیاب کیا جائے: لواحقین...

غلام نبی مری ولد حاجی صالح محمد کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

کوہلو ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق  کوہلو کے رہائشی لاپتہ غلام بنی مری ولد حاجی صالح محمد کی لواحقین نے اپیل کی ان کے پیارے کو بازیاب کیا جائے۔ 

تفصیلات کے مطابق لاپتہ غلام نبی مری کی لواحقین کا  کہنا ہے کہ  ان کے پیارے کو 15 ستمبر 2015 کو اوتھل لسبیلہ سے   جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے تاحال ان کی کوئی خبر نہیں ہے 

غلام نبی مری ولد حاجی صالح محمد کی لواحقین نے ملکی اور غیر ملکی اداروں سے اپیل کی ہے ان کے پیارے کو بخیریت بازیاب کیا جائے۔

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کی تسلسل شدت سے جاری ہے، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق اب تک تیس ہزار سے زائد بلوچ ریاستی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز