سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںاگر افغانستان و ہندوستان، پاکستان کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو انہیں...

اگر افغانستان و ہندوستان، پاکستان کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو انہیں آزاد بلوچستان کی حمایت کرنا ہوگی: حیربیار مری

لندن(ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ اور بلوچ قوم دوست رہنما حیر بیار مری نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ سائیٹ ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر افغانستان اور انڈیا  پاکستان اور اس کی فوج کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو انہیں بلوچستان کی تحریک آزادی کی حمایت کرنی چاہئے۔

بلوچ قوم دوست رہنما نے مقبوضہ بلوچستان بارے ہیشٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ #بلوچستان _ پاکستاننہیں اور #بلوچستانایران_نہیں ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز