یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںجبری طور اغوا غلام فاروق کی والدہ بستر مرگ تک انتظار کرتے...

جبری طور اغوا غلام فاروق کی والدہ بستر مرگ تک انتظار کرتے ہوئے آج اس دنیا سے رخصت ہوگئی

کوئٹہ: (ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء بلوچ فرزند غلام فاروق کا والدہ بیٹے کی راہ تھکتے انتقال کر گئی۔

غلام فاروق کا والدہ اکتوبر 2018 سے لاپتہ افراد کے لئے سرگرم تنظیم وائیس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجوں میں اس امید سے شرکت کر رہی تھی کہ شاید کوئی اس کی فریاد سنے اور اسے انصاف فراہم کرے، جبری اغواء غلام فاروق کا والدہ اپنے آخری دنوں میں بھی تین دن متواتر اپنے بیٹے کو یاد کرتے ہوے آج اس دنیا سے رخصت کرگئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز