دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںگڈو بگٹی کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

گڈو بگٹی کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

 

کوئٹہ(ہمگام نیوز) 8 سال پہلے مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والے گڈو بگٹی کو بازیاب کیا جائے، لواحقین کی اپیل۔

لواحقین کے مطابق 8 سال پہلے 5 جون 2012 کو مشن روڑ کوئٹہ سے پاکستانی فوج نے گڈو بگٹی ولد دلدار خان کو اغواء کیا تھا جو ابھی تک بازیاب نہ ہوپائے، لواحقین نے حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل کی ہے کہ گڈو بگٹی کو بازیاب کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز