یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںتربت شہر میں ایک نوجوان نے خودکشی کر لی

تربت شہر میں ایک نوجوان نے خودکشی کر لی

تربت شہر میں ایک نوجوان نے خودکشی کر لی

تربت(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت میں ایک بلوچ نوجوان نے گولی مار کر اپنے زندگی کا خاتمہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تربت شہر کے علاقے کوشک کے گیتان بازار میں میں ایک نوجوان نے اپنے آپ کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا، خودکشی کرنے والے نوجوان کی شناخت بالاچ ولد غلام رسول کے نام سے ہوی ہے، تاہم ابھی تک خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز