سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: حجام اور ٹیلرز کو رات آٹھ بجے تک دکانیں بند کرنے...

کوئٹہ: حجام اور ٹیلرز کو رات آٹھ بجے تک دکانیں بند کرنے کا حکم

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ میں پولیس نے سیکورٹی خدشات کی بنا پر حجام کی دوکا نیں اور ٹیلر نگ شاپ رات آٹھ بجے تک بن د کر نے کے احکامات دے دئیے۔۔ایس ایس پی آپریش اعتزاز گورایا نے بتایا کہ ایک ہفتہ قبل کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں حجام کی دوکا پر دستی بم حملے کے بعد سیکورٹی خدشات کی بنا پر شہر میں حجام کی دوکا نیں اور ٹیلر نگ شاپ رات آٹھ بجے تک بن د کر ے کے احکامات دئیے ہیں ،جبکہ دن کے اوقات میں بھی ان دوکا نوں کی سیکورٹی بڑھائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز