شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںترکی میں ہولناک زلزلے کے بعد اموات کی تعداد 69 ہو گئ:

ترکی میں ہولناک زلزلے کے بعد اموات کی تعداد 69 ہو گئ:

 

انقرہ (ہمگام نیوز) مانیٹرینگ نیوز ڈسک رپورٹس کے مطابق ترکی کے شہر ازمیر میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد69 ہوگئی جبکہ 940 افراد زخمی اور 200 سے زائد افراد اب بھی زیر علاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں 7.0 شدت کا ہولناک زلزلہ آیا تھا، زلزلہ زیر زمین 16.54 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا جبکہ ازمیر میں زلزلے سے تقریباً 20 عمارتیں گری ہیں۔

متاثرہ علاقوں میں آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز