حب (ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے شہیدوں کے لواحقین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حب چوکی میں ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے قابض پاکستانی فوج کے ساتھ ملکر علاقے میں موجود عام عوام اور شہیدوں کے لواحقین کو دھمکیاں دے کر انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے نام وزیر خان ولد غلام رسول مری، سبزلی ولد لال بخش مری، سیدان خان ولد، شیران، قربان علی اور ہزار خان ہیں۔