کوئٹہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپوٹ کے مطابق بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ نے سوشل میڈیا کے مائیکرو بلاگنگ سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ٹوئیٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں تحریک آزادی کے تمام اسٹیک ہولڈرز سے عاجزی کے ساتھ اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے اختلافات کو ختم کرکے بلوچستان کی آزادی کے یک نکاتی ایجنڈے پر متحد ہوں۔