دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںایران جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں سے باز رہے: یورپی یونین

ایران جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں سے باز رہے: یورپی یونین

برسلز (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق یورپی یونین نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں سے باز رہے۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ایران میں یورینیم افزودگی کی سطح کو 20 فیصد تک بڑھایا جانا بہت خطرناک پیشرفت اور تشویش کا باعث ہے۔

یورپی یونین کا کہنا تھا کہ ایران نے فردو پلانٹ پر افزودگی کی سطح میں اضافے سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ یورپی یونین نے واشنگٹن کی طرف سے جوہری معاہدے میں واپسی اور اس معاہدے پر نو منتخب امریکی صدرجو بائیڈن کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز