کوئٹہ (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فوج کے اذیت خانوں میں بند سمیر احمد ولد صابر علی کے والدہ نے اپنے بیٹے کی بازیابی کیلئے ملکی اداروں و حکومت سے اپیل کردی۔
سمیر احمد ولد صابر علی سکنہ کیچ مند سورو کے بوڑھی والدہ کے مطابق ان کے بیٹے کو قابض پاکستانی فوج نے 7 سال قبل 5 مئی 2013 کو اغواء کیا تھا جو ابھی تک بازیاب نہیں ہو پایا ہے۔
سمیر احمد کے بوڑھی والدہ نے ملکی اداروں و حکومت سے التجا کرتے ہوے کہا کہ ان کے بیٹے کو بازیاب کیا جائے۔