کیچ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کیچ میں گولی لگنے سے ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے جلال آباد مند میں گولی لگنے سے 25 سالہ خاتون شدید زخمی ہوگئی۔
زخمی خاتون کو تربت ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔