دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںقابض دہشت گرد ایرانی حکومت کی ہاتھوں کمسن بلوچ نوجوان شہید ۔

قابض دہشت گرد ایرانی حکومت کی ہاتھوں کمسن بلوچ نوجوان شہید ۔

سراوان (ہمگام نیوز) مقبوضہ مغربی بلوچستان میں قابض دہشت گرد ایرانی حکومت کی ہاتھوں کمسن بلوچ نوجوان شہید ۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ مغربی بلوچستان نے علاقے ضلع سراوان میں قابض دہشت گرد ایرانی پاسداران انقلاب کے گارڈز کی فائرنگ سے معصوم بلوچ نوجوان شہید ۔

 شہید ہونے والے کمسن نوجوان کی شناخت موحد امین والد علی رضا کے نام سے ہوئی ہے

یاد رہے قابض ایران حکومت کی مقبوضہ مغربی بلوچستان میں ظلم و ستم میں انتہا دیکھنے میں آئی ہے ۔ جس میں حال ہی تیل بردار گاڑیوں پر قابض دہشت گرد ایرانی پاسداران انقلاب کے گارڈز کی فائرنگ سے 13 نوجوان کی شہادت کے خلاف احتجاج شروع ہوگئی جس میں ایرانی حکومت کے ہاتھوں33 بلوچ افراد لقمہ اجل بن گئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز