سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریں7 ماہ کا بچہ ہواہی جہاز میں جاں بحق

7 ماہ کا بچہ ہواہی جہاز میں جاں بحق

ریاض (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطاب ریاض سےجدہ آنےوالی سعودی ائیرلائن کی پرواز میں 7 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

زرائع کے مطابق اس فلائٹ میں موجود ڈاکٹر نے بچے کو طبی امداد فراہم کرنےکی کوشش کی لیکن بچہ جانبرنہ ہوسکا۔

زرائع سے یہ بھی معلوم ہواہے کہ بچے کے والدین سعودی عرب کی داالحکومت ریاض سے جدا شہر کی طرف جارہے تھے ۔

اطلاعات کے مطابق بچے کی موت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی، بچے کی لاش کنگ فہد اسپتال کے سرد خانے منتقل کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز