سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ :مغربی بائی پاس پر ٹریکٹر کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار...

کوئٹہ :مغربی بائی پاس پر ٹریکٹر کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مغربی بائی پاس پر ٹریکٹر کے ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز مغربی بائی پاس پر ٹریکٹر کے ٹکر سے موٹرسائیکل سوار محمد زمان ولد اللہ ڈنہ سکنہ مچھر کالونی بروری روڈ جاں بحق ہوگیا ہے جس کی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے اس سلسلے میں مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز