یکشنبه, مارچ 15, 2026
Homeخبریںلندن میں ہالی وڈ اداکارہ و سابق پامیلا اینڈرسن نے اپنے باڈی...

لندن میں ہالی وڈ اداکارہ و سابق پامیلا اینڈرسن نے اپنے باڈی گارڈ سے چھٹی شادی کرلی

لندن(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ہالی وڈ اداکارہ سابق ماڈل پامیلا اینڈرسن نے اپنے باڈی گارڈ سے چھٹی شادی کرلی ہے۔

زرائع کے مطابق 53 سالہ پامیلا اینڈ رسن نے گزشتہ ماہ کے آخر میں شادی کی برطانوی اخبازر سے گفتگو کرتے ہوۓ پامیلا اینڈ رسن نے اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوۓ کہاکہ محسوس ہوتا ہے اب میرا سفر مکمل ہوگیا ہے واضح رہے کہ پامیلا اینڈ رسن کی یہ چھٹی شادی ہے اس سے قبل انہوں نے گزشتہ سال جنوری میں مشہور فلم سیریز بیٹ کے پروڈیوسر جان پیٹرسے پانچویں شادی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز