چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںپنجگور تسپ ایراپ میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

پنجگور تسپ ایراپ میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور تسپ ایراپ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک شدید زخمی ہوگیا ہے

علاقائی ذرائع کے مطابق دونوں افراد گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے نشانہ بناکر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں محمد حسین ولد جمعہ خان موقع پر جانبحق جبکہ محمد علی ولد رحمت شدید زخمی ہوگئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز