چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںہندوستان نے چھ پاکستانی ایجنٹ جنکو گوادر میں تربیت دیاگیاتھا گرفتار...

ہندوستان نے چھ پاکستانی ایجنٹ جنکو گوادر میں تربیت دیاگیاتھا گرفتار کرلیا۔

ہمگام نیوز: ہندوستان کی میڈیا کے مطابق ہندوستانی پولیس نے چھ پاکستانی جاسوس گرفتار کرلیے ہیں۔جن میں سے
زی شان اور اسامہ نے ہندوستان کی پولیس کو بتایا کہ انکو پاکستانی فوج کے عملے نے دشت گردی کے لیے تربیت دی اور وہ گوادر سمیت سندھ میں بھی وہ رہ چکے ہیں۔ ہندوستان کو بہت خطرہ ہے کہ افغانستان میں اپنی کامیابی کے بعد پاکستان کشمیر کے محاذ کو گرم کرنے کا ارادہ کرچکا ہے اور پاکستان کوشش کررہا ہے کہ اپنے ایجنٹ اور جاسوس ہندوستان میں بھج کر دشت گردی کرواسکیں اور حالیہ ان مخبروں کی گرفتاریوں کو اسی سلسلہ کی کڑی بتایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز