چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںالممتاز کوچ کو دِر پانوان کے مقام پر حادثہ ـ

الممتاز کوچ کو دِر پانوان کے مقام پر حادثہ ـ

ہمگام (نیوز) الممتاز کوچ جیونی میں حادثے کا شکار ۔ حادثہ اونٹوں کے ایک جھنڈ کے سامنے آنے پر پیش آیاـ
حادثے میں بس میں سوار سارے مسافر محفوظ رہے ـ
حادثے میں قریبی آبادی کے مالدار لوگوں کا آٹھ اونٹ موقع پر ہلاک ہوگئی اور دو اونٹ بس کے نیچے پسے ہوئے تھے ـ
اونٹ مالکان نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیور کیخلاف سخت احتجاج کیاـ
صبع سویرے ہم اونٹ کو چرانے لے جارہے تھے لیکن بس ڈرائیور نے گاڈی اونٹوں پر چڑھا دی ـ اونٹ مالکان کا موقف ـ ہمارے اونٹوں کا معاوضہ دیا جائے ـ اونٹ مالکان
ڈرائیور موقع سے فرار ہوگئے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز