شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںپنجگور بائی پاس کے قریب چوروں نے ایک شخص سے زامیاد گاڈی...

پنجگور بائی پاس کے قریب چوروں نے ایک شخص سے زامیاد گاڈی چھین لی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور بائی پاس کے قریب سی پیک روڈ پر چوروں نے بندوق کی زور پر ایک شخص کی زامیاد اور دیگر نقدی سامان چھین کر فرار ہوگئے ـ

مزید اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے بائی پاس ٹرمینل کے حدود صبح 7 بجے مسلح چوروں نے ایک شخص کی زامیاد گاڈی اور قیمتی سامان بندوق کی زور پر چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ـ
واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے پنجگور اور گردونواح میں چوری ڈکیتی کی وارتوں میں روز بروز اضافہ ہوگیا ہے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے صرف تماشی کا کردار ادا کر رہے ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز