یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںخاران سے ایک شخص پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

خاران سے ایک شخص پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

خاران ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تین روز قبل مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران سے ایک شخص پاکستانی فورسز و انٹیلیجنس کے ہاتھوں لاپتہ کر دیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق حبیب اللہ ولد لعل بخش سمالانی جو کہ پہاڑی علاقہ گور برات قلات کا رہائشی ہے خاران کے علاقے یوسف وال کے مقام پر مزدوری کرتا تھا ۔

زرائع کے مطابق تین دن قبل اپنے علاج کیلئے خاران شہر میں واقع سول ہسپتال آیا تھا جہاں سے وہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہوگیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز