یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، ہزار گنجی میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جان بحق

کوئٹہ، ہزار گنجی میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جان بحق

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ہزارگنجی کے علاقے لال آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص محمدزمان جاں بحق ہوگیاہے۔

لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز