چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںزاہدان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

زاہدان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج مورخہ 29 اکتوبر کو شام کے وقت ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان میں ایک بلوچ شہری کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ـ مقتول شہری کی عنایت اللہ نوتیزہی کے نام سے ہوئی ہے تاہم اس قتل کے محرکات کے بارے میں مزید معلومات دستیاب نہیں ـ

واضح رہے ایرانی مقبوضہ بلوچستان حالیہ مہینوں میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اب تک 100 بلوچ قتل کیئے جا چکے ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز