چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں گزشتہ رات سی ٹی ڈی کا چھاپہ ایک ہی خاندان...

کوئٹہ میں گزشتہ رات سی ٹی ڈی کا چھاپہ ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو لاپتہ کر دیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 28 اکتوبر 2021 مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں قابض پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی CTD نے سریاب کے علاقے کلی کمالو میں ایک گھر میں گھس کر چھاپہ کے دوران ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ـ
گرفتار شدہ افراد کی کی شناخت ربنواز مری، سلال مری، رسول مری، نواز مری اور نادر مری کے نام سے ہوئی ہے ـ
واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں موجودہ دور میں دیگر پاکستانی فورسز کی طرح CTD کی جارحیت بڑھتی جا رہی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز