کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ سریاب روڈ پر دکان پر نامعلوم افراد کی جانب دستی بم حملے کیا گیا ـ
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ سریاب روڈ پر دکان پر دستی بم حملے کیا گیا ہے دستی بم دھماکہ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ـ
نامعلوم مسلح افراد دستی بم پھینک کر موقعہ واردات سے فرار ہوگئے ـ
زخمیوں کو پولیس نے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ـ
زخمیوں کی شناخت مہراللہ ،عبدالولی اور ابوبکر ناموں سے ہوئی ہیں ـ