جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںمستونگ: گاڑی حادثے کا شکار خاتون سمیت دو افراد جاں بحق،خواتین سمیت...

مستونگ: گاڑی حادثے کا شکار خاتون سمیت دو افراد جاں بحق،خواتین سمیت پانچ افراد زخمی

مستونگ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں گاڑی حادثے کا شکار خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق مستونگ قومی شاہراہ پر گھڈکوچہ کے علاقے کوئٹہ سے کراچی جانے والی ٹوڈی گاڈی تیر رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو کیا ‫ـ
اس حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جانبحق ہوگئے ـ
جبکہ حواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ‫
ریسیکو حکام نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ـ
جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی گئی اور لاشوں کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کردی گئی‫ ‫ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز