شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںحب گڈانی موڑ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو شخص...

حب گڈانی موڑ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو شخص جانبحق

حب ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قومی شاہراہ گڑانی موڑ کے قریب تیزرفتار ٹرالر کی ٹکر سے میاں بیوی جانبحق ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کے روز ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی تھے جو کہ موقعے پر جانبحق ہوگیاگئے جانبحق شخص کی شناخت غلام یاسین اور بیوی خالدہ پروین کے نام سے ہوئی ـ
واقعہ کے بعد ایدھی کے رضاکاروں نے لاش جام غلام قادر ٹیچنگ اسپتال حب منتقل کردیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز