یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںکہنوج میں روڈ حادثے میں 3 افراد زخمی

کہنوج میں روڈ حادثے میں 3 افراد زخمی

بلوچستان آبزرویٹری کے مطابق آج 12 نومبر 2021 کو بلوچستان میں جیرفت کہنوج شاہراہ پر کار حادثے میں تین شہری زخمی ہوئے۔

ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر ابراہیم محمدی نے کہا ہے کہ کے قریب بلوچستان میں کے علاقے جیرفت ہائی وے پر دو پیکان وین اور ایک Peugeot SD کار کے آپسی تصادم سے یہ حادثہ پیش آیا ـ
یہ واقعہ آج صبح 6 بجے پیش آیا اور زخمیوں کے پہرہ/ایرانشہر کے ایک ہسپتال میں طبی امداد کے لیئے مبتقل کر دیا گیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز