دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںسرباز: روڈ حادثے میں ایک شہری جانبحق

سرباز: روڈ حادثے میں ایک شہری جانبحق

سرباز ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق حوالے آج 18 نومبر کو سرباز شہر میں قابض ایرانی آرمی فوجی اہلکاروں نے ایک بلوچ تیلکش کی گاڑی کا تعاقب کیا جس کے باعث گاڑی الٹ گئی اور ایک تیلکش بلوچ جانبحق ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ سرباز شہر کے گاؤں زبری بگ کے قریب تیل کی گاڑی الٹنے کے بعد قابض ایرانی فورسز مرساد رینجر یونٹ کے اہلکار موقع سے فرار ہوگئے۔

خبر ملنے تک متوفی کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز