کراچی(ہمگام نیوز) کراچی کے علاقے آئی آئی چند ریگر روڈ پر واقع ٹیلیفون ایکسچینج کمپنی کے عمارت میں آگ لگ گئی،
ریسکیو ذرائع کے مطابق آئی آئی چند ریگر روڈ پر جی پی او کے عقبی گیٹ پر آگ لگ گئی،تاہم آگ بجھانے والا عملہ موقع پر پہنچ گیا،