اوستہ محمد(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد سٹی تھانہ کے حدود لیبر اسپتال موڑ پر تین رہزنوں نے فائرنگ کرنے کے بعد محمد فاروق جتک سے سی ڈی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گے محمد فاروق اپنے سکول جا رہا تھا ڈکووں کی بقایا گروہ سرگرم لیکن پعلیس کا کہنا ہے یہ بھی گرفت میں آئیں گے انہیں بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔