کوئٹہ(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ سریاب مل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا –
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ سریاب مل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا -جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت مولوی عبدالمنان ولد حاجی ابراہیم قوم مینگل سکنہ سریاب مل کے نام سے ہوئی ہے –
پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیا گیا-