دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںقلات ایک شخص کی نعش برآمد

قلات ایک شخص کی نعش برآمد

قلات(ہمگام‫ نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلات کے مقام محمد تاوہ سے ایک شخص کی گولیو ں سے چھلنی نعش برآمد۔قلات لیو یز کے گزشتہ روز اطلاع ملی کہ محمدتاوہ کے قریب ایک شخص کی نعش ملی جسے فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد ویرانے پھینک دیا گیا جس پر قلات لیو یز نے کاروائی کرتے ہوئے لاش کو تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو قلات پہنچایاجہاں پر مقتول کی شناخت عبدالواحد محمدزئی سکنہ محمد تاوہ سے ہوئی قلات انتظامیہ نے ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز