زہری(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے زہری میں زمین کی تنازعہ پر فائرنگ سے نوجوان جان بحق ہوگیا-
تفصیلات کے مطابق بلبل فراخود میں دو فریقین کےا مابین زمین کی تنازعہ پر تکرار ہوا جس کے کی باعث فائرنگ سے عمران ولد سیف اللہ سکنہ فراخود بلبل زھری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ،مقتول کو ابتدائئ طبئ امدار فرائم کر کے ریفر کر دیا گیا تاہم زخموں کو تاب نہ لاتے ہوئے بدوکشت کے مقام پر دم توڑ گئے،انتظامیہ مزید کاروائی کر رہی ہے