بولان (ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بولان کے علاقے سانگان اور گردونواح میں قابض پاکستانی فورسز کی جارحیت جاری ہے
اب تک کی آمداہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی قابض فورسز نے آج علی الصبح سانگان ، کمبانی ، کٹ اور گوزو کے علاقوں میں آپریشن کا آغاز کیا اور علاقے کی ناکہ بندی کر کے آنے جانے والے راستوں کو بند کردیا جبکہ سانگان کی چھاونی سے ان علاقوں میں وقفے وقفے سے گزشتہ تین دنوں سے گولہ باری بھی کئ جارہی ہے
علاقے کئ ناکہ بندئ کی وجہ سے جانی و مالئ نقصانات کے حوالے سے اب تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی