کوئٹہ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ جناح روڈ پر دھماکہ کی آواز سنی گئی ہے۔ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر آمد و رفد بند کر دی۔ بم سائنس کالج کے گیٹ کے قریب کھمبے میں نصب کیا گیا تھا،دھماکہ اس وقت ہوا جب مذہبی جماعت کا جلسہ ختم ہونے کے بعد لوگ باہر آرہے تھے،بم ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا جس کا وزن 4سے 5کلو بتایا جا رہا ہے-
پولیس ذرائع کے مطابق اب تک 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا –