دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںڈھادر، نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جانبحق، دوسرا زخمی

ڈھادر، نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جانبحق، دوسرا زخمی

ڈھاڈر (ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا –
تفصیلات کے مطابق جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت جمیت علماء اسلام کے صوبائی عمومی ممبر و سینئر رہنما میرزادہ زاہد خان لہڑی کے نام سے ہوئی ہے –
میرزادہ زاہد خان لہڑی اپنے آبائی علاقے کچھی کے گاؤں غازی میں اپنی آبائی زمینوں کی دیکھ بھال کے لیئے پہنچے تو نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کر دیا جبکہ انکے گن مین کو زخمی کردیا زخمی اور جان بحق کو لیویز اور علاقے و لہڑی قبائلے کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سبی سول ہسپتال منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زاہد خان جاںبحق ہوگیا جن کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد جان بحق شخص کی لاش ورثاء کے حوالے کیا گیا-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز