بسیمہ (ہمگام نیوز )مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بسیمہ میں بازار کے مختلف جگہوں میں بارش کا پانی ہفتوں جمع رہتا ہے سالوں سے مسلسل حالت جوں کی توں ہے عوام کے مساہل حل ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں بازار میں جابجا کچروں کا ڈھیر لگا رہتا ہے معمولی ہوا سارے کچرے کو بازار میں پھیل دیتا ہے عوام کے مسائل کو کوئی حل کرنے کے والا نہیں حکام سالوں سے غائب ہے شہری بازار میں جمع پانی سے سخت اذیت کا شکار ہیں -