کوہلو(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بارکھان میں مقامی صحافی عبدالرزاق کھیتران گزشتہ شب اپنے آبائی علاقہ بغاؤ سے واپس بارکھان شہر آرہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کی کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں و ہ خود معجزانہ طور پر محفوظ رہے مگر ان کی کار کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں مگر24گھنٹے گزارنے کے باوجود لیویز ملزمان کے سراخ لگانے میں کامیاب نہیں ہوسکیں۔