دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں پولیس کا خواتین پر سرعام تشدد

کوئٹہ میں پولیس کا خواتین پر سرعام تشدد

کوئٹہ(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں پولیس کا خواتین پر سرعام تشدد، زبردستی گاڑی میں بیٹھا کر حراست میں لے لیا گیا،
تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے مشن روڈ پر ایڈیشنل ایس ایچ او قائد آباد تھانہ نوید مختار نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ سرعام خواتین کو سڑک پر گھسیٹ کر گرفتار کیا اور پولیس وین میں ڈال کر روانہ ہوگئے اور واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئے –
پولیس کی گاڑی میں بیٹھائی جانیوالی لڑکی زینب اور اسکی 2 سہیلیاں ہیں زینب کے والدین نے اسکے اغواء کی ایف آئی آر درج کروائی تھی تاہم لڑکی اپنی رضامندی سے سہیلیوں کے ساتھ رہے رہی تھی-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز