کہنوج (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج قلعہ گنج شہر شہر کے شریک آباد گاؤں میں گزشتہ رات ندی کے طغیانی سے ڈوب کر لاپتہ ہونے والے ایک کہنوج کے رہائشی شخص کی لاش ایک رہگیر کو سیلابی ریلے سے جاتے ہوئے ایک گاڑی کے اندر ملی ہے ـ
بتایا جاتا ہے کہ 37 سالہ اس شخص کی لاش آج شام مقامی لوگوں اور قلعہ گنج ریڈ کریسنٹ کی ریسکیو کی ٹیم کی مدد سے دریائے شریک آباد سے نکالا گیا ہے ـ
واضح رہے کہ متوفی کا تعلق نصرآباد کہنوج سے ہے۔